ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ کے ریجنل افس حیدرابادکی جانب سے شہید عبدل العزیز بلو ریکریومنٹ ٹرینگ سینٹر میں پودے لگاکرشجرکاری مہم کااغاز کردیا۔

ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ کے ریجنل افس حیدرابادکی جانب سے شہید عبدل العزیز بلو ریکریومنٹ ٹرینگ سینٹر میں پودے لگاکرشجرکاری مہم کااغاز کردیا۔

Posted on: 29 May 2023   Tags:

ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ ریجن آفس حیدرآباد

ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ کے ریجنل افس حیدرابادکی جانب سے شہید عبدل العزیز بلو ریکریومنٹ ٹرینگ سینٹر میں پودے لگاکرشجرکاری مہم کااغاز کردیا۔
ادارہ تحفظ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل نعیم احمد مغل اور ریجنل انچارج ادارہ تحفظ ماحولیات عمران علی عباسی کی خصوصی ہدایت پر شجر کاری مہم کا باقائدہ اغاز کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق شجر کاری مہم کے مختلف پروگرام کا انقعاد حیدراباد ریجن کے تمام اضلاع میں کیا گیا ہے اس مہم کا مقصد علاقے میں شجر کاری مہم کو فروغ دیناہے اس کے ساتھ ساتھ علاقے کے لوگوں میں شعور اجاگر کرناہے کہ درخت لگانے سے بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کو قدرتی طور پر کم کیا جاسکے بلکہ پھیلتی ہوئی فضائی الودگی کو بھی کم کیا جاسکتا ہے۔یہ درخت نہ صرف ماحول کو خوشگوار بناتے ہیں بلکہ بہت ساری قدرتی افات کو بھی روکتے ہیں یہی درخت زمین میں موجود پانی کے ذخائر کومتوازن کرتے ہیں اور زرخیزی کوکو بڑھاتے ہیں پھلوں والے درخت چرند پرند کو اپنی جگہ متوجہ کرتے ہیں جس سے علاقے کی بائواٹورنٹی میں اضافہ ہوتاہے اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئےٹرینگ سینٹر میں جامن،نیم،امروداور دیگر سو سے زائد پودے لگائے۔اس موقع پر ریجنل انچارج عمران علی عباسی کے ہمراہ اسٹنٹ ڈائریکٹر( ٹیکنکل)علی نواز بھنبھرو،نورین رضا،ریاض احمد ،اسٹنٹ ڈائریکٹر (لاء)طفیل عباسی، کیمیسٹ سیپا سانیا ارشاد، pirah سیال اور ماحولیاتی انسپیکٹر بھی موجود تھے۔

Back