عالمی یوم ماحول کی گولڈن جوبلی پر ہفتہ ماحولیات منانے کے سلسلی میں سیپا شہید بینظیرآباد نے آئل اینڈ گئس ڈولپمنٹ اٹھارٹی سنجھورو اور بوبی فیلڈ پر ماحول

عالمی یوم ماحول کی گولڈن جوبلی پر ہفتہ ماحولیات منانے کے سلسلی میں سیپا شہید بینظیرآباد نے آئل اینڈ گئس ڈولپمنٹ اٹھارٹی سنجھورو اور بوبی فیلڈ پر ماحول

Posted on: 03 Jun 2022   Tags:

عالمی یوم ماحول کی گولڈن جوبلی پر ہفتہ ماحولیات منانے کے سلسلی میں سیپا شہید بینظیرآباد نے آئل اینڈ گئس ڈولپمنٹ اٹھارٹی سنجھورو اور بوبی فیلڈ پر ماحولیاتی آگاہی پر ایک سیمنار ، آگاہی ریلی اور پودی لگائے گئے۔

ہر سال پانچ جون کو منائے جانے والے عالمی دن برائے ماحول کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر اس سال ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ (سیپا) ہفتہ ماحول منارہا ہے جس کے تحت ضلع سانگھڑ میں واقع OGDCL کے سنجہورو اور بوبی آئل فیلڈ میں ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کے لیے سیپا ریجنل انچارج گل امیر سمنبل کی سربراہی میں تقاریب منعقد کی گئیں ہیں.
تفصیلات کے مطابق وزیر برائے ماحولیات و کوسٹل ڈیویلوپمینٹ و موسمیاتی تبدیلی اسماعیل راہو،ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ (سیپا) نعیم احمد مغل کے خصوصی احکامات پر ریجنل انچارج شہید بینظیر آباد گل امیر سنبل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ آئل اور گئس ڈولپمنٹ سنجہورو اور بوبی فیلڈ میں ماحول کا دن جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے ۔جس میں آگاہی سیمنار میں سیپا ریجنل انچارج نے ماحول کو صاف اور محفوظ بنانے کی مطلق شرکا کو آگاہی دی گئی ۔

عوام کو ماحول کے افادیت بتانے کے لیے عوامی ریلے بھے نکالے گئے جس سے عوامالناس کو بتایا گیا کہ ماحول کے خرابی سے انسانی اور جیوت کے زندگی پر منفی اثرات مرتب ہوتی ہیں اس لیے ضروری ہے کہ ہر فرد واحد ماحول کو بہتر کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
اس کے علاوہ آئل اور گئس ڈولپمنٹ فلیڈس کے سربراہاں سید تنویر حسین اور اشفاق میمن نے ماحول کے دن کے اہمیت پر میڈیا سے بات کرتی بتایا کہ ادارہ تحفظ ماحولیات نے ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کے لیے جو پروگرام منعقد کیا ہے اس سے ہمیں اپنے ماحول کو اپنے آایندہ نسلون کے لیے محفوظ رکھنے میں مدد ملیگے۔ اور متعد تعداد میں پودی لگا کر اس عظم کو دہرایا گیا کہ یہ عرض ھمارہ گھر ہے اور اسے ہم ہے محفوظ رک سکتی ہیں ۔

Back