سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کاصوبےبھرمیں فصل کی کٹائی کےبعد باقیات کوجلانےپرپابندی سےمتعلق ہدایت جاری،ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو

سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کاصوبےبھرمیں فصل کی کٹائی کےبعد باقیات کوجلانےپرپابندی سےمتعلق ہدایت جاری،ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو

Posted on: 02 Jan 2026   Tags:

سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کاصوبےبھرمیں فصل کی کٹائی کےبعد باقیات کوجلانےپرپابندی سےمتعلق ہدایت جاری،ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو

کسی بھی فصل کی کٹائی کے بعد باقیات کھوری،اسٹبل وغیرہ جلانا قانوناً ممنوع ہے، ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو

عوامی اعلانات کاآغاز،فصلوں کی باقیات کوآگ لگانے سےشدیدفضائی آلودگی پیدا ہوتی ہے، ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو

یہ عمل انسانی صحت،ماحولیاتی توازن،زرعی زمین اورمفید کیڑوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو

سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایکٹ 2014 کے تحت فصلوں کی باقیات جلانا قابلِ سزا جرم ہے،وقار پھلپوٹو

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف صوبہ بھر میں بلاامتیاز قانونی کارروائی ہوگی، ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو

فصلوں کی باقیات جلانےکےبجائےماحول دوست طریقے اپنائیں،ڈی جی سیپا کی زمینداروں اور کاشتکاروں سےاپیل

جدید زرعی مشینری کے ذریعے باقیات کو کاٹ کر زمین میں شامل،مویشیوں کے چارے کے لیےاستعمال کریں، وقار پھلپوٹو

فصلی باقیات ایندھن کےطورپرذخیرہ کریں،سرد موسم میں فصلوں اورباغات کو ٹھنڈ سے بچانے کے لیے استعمال کریں، ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو

ان اقدامات پر عمل کر کے کاشتکار صاف فضا، آلودگی سے پاک ماحول اور صحت مند سندھ کے قیام میں اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کریں، ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو کی اپیل

Murad Waheed
Information Officer/PRO to Secretary Environment, Climate Change and Coastal Development Department
Government of Sindh

Back