کراچی:عالمی یوم ماحولیات کے دن کا آغازڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو نے آغاز شجرکاری مہم سے کیا
کراچی:عالمی یوم ماحولیات کے دن کا آغازڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو نے آغاز شجرکاری مہم سے کیا
Posted on: 06 Jun 2025 Tags:محکمہ اطلاعات ،حکومت سندھ
فون نمبر: 99204401
کراچی/ درخواست برائے ٹکرز
بتاریخ: 5 جون 2025
کراچی:عالمی یوم ماحولیات کے دن کا آغازڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو نے آغاز شجرکاری مہم سے کیا
کراچی: عالمی یوم ماحولیات پر شہر بھر میں سیپا کی میگا آگاہی مہم جاری ہے، ڈی جی سیپا
کراچی:کراچی کے 15 مختلف مقامات پر اسکاؤٹس کے ہمراہ بینرز آویزاں کیے گئے ہیں، وقار حسین پھلپوٹو
کراچی:آج شہر کے بڑے شاپنگ مالز میں 3000 کپڑے کے بیگز تقسیم کیے جا رہے ہیں، وقار حسین پھلپوٹو
کراچی:لوگ پلاسٹک شاپنگ بیگز کے بجائےماحول دوست بیگز کا استعمال کریں، وقار حسین پھلپوٹو
کراچی:محکمہ ماحولیات سندھ ماحولیاتی اہداف کے مطابق پائیدار ترقی کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہا ہے، سیکریٹری آغا شاہنواز
کراچی:پلاسٹک آلودگی خاموش قاتل،نہ صرف زمین بلکہ سمندری حیات بھی متاثرہیں، سیکریٹری آغا شاہنواز
Murad Waheed
Information Officer/ PRO to Secretary Environment, Climate Change and Costal Development Department,
Government of Sindh