کراچی: جامعہ کراچی میں سیپااور شعبہ ابلاغ عامہ کے تعاون سے عالمی یوم ماحولیات پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

کراچی: جامعہ کراچی میں سیپااور شعبہ ابلاغ عامہ کے تعاون سے عالمی یوم ماحولیات پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

Posted on: 06 Jun 2025   Tags:

محکمہ اطلاعات ،حکومت سندھ
فون نمبر: 99204401
کراچی‏/ درخواست برائے ٹکرز‎
بتاریخ: 4 جون 2025

کراچی: جامعہ کراچی میں سیپااور شعبہ ابلاغ عامہ کے تعاون سے عالمی یوم ماحولیات پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

کراچی: سیکریٹری ماحولیات آغا شاہنواز اور ڈی جی سیپا وقار حسین پھلپوٹو شریک

کراچی:وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی خالد حسین عراقی بھی سیمینار میں شریک

کراچی: سیمینار کا مقصد پلاسٹک بیگز کے استعمال کے مکمل خاتمے پر آگاہی دینا ہے

کراچی:15 جون سے پلاسٹک بیگز کا مکمل خاتمہ کرنے جارہے ہیں، سیکریٹری ماحولیات آغا شاہنواز

کراچی:صنعتکاروں کو پلاسٹک بیگز کے نقصانات سے آگاہ کرچکے ہیں، سیکریٹری آغا شاہنواز

کراچی: ماحول کا تحفظ صرف حکومت نہیں،ہر شہری کی ذمہ داری ہے، سیکریٹری ماحولیات آغا شاہنواز

کراچی: پائیدار ترقی کے لیے ماحول دوست پالیسیوں کا فروغ ناگزیر ہے، سیکریٹری ماحولیات آغا شاہنواز

کراچی: آلودگی، پانی کی قلت اور درجہ حرارت میں اضافے جیسے مسائل فوری توجہ کے متقاضی ہیں،آغا شاہنواز

کراچی،حیدرآباد،میر پور خاص،لاڑکانہ سے پلاسٹک بیگز کے استعمال کے خلاف مہم شروع کی جارہی ہے، سیکریٹری آغا شاہنواز

کراچی: پلاسٹک پالویشن ہمارے ساحل سمندر کو بھی بہت زیادہ متاثر کررہا ہے، آغا شاہنواز

کراچی: موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مقامی کمیونٹی کی شمولیت ناگزیر ہے،آغا شاہنواز

کراچی: سیپا تعلیمی اداروں میں ماحولیاتی آگاہی مہم جاری رکھے ہوئے ہے،ڈی جی سیپا وقار حسین

کراچی: صنعتی نگرانی اور ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد سیپا کی ترجیح ہے، وقار حسین پھلپوٹو

کراچی:پلاسٹک بیگز کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے،ڈپ جی سیپا وقار حسین

کراچی:99 فیصد پلاسٹک بیگز ماحول کو تباہ کر رہے ہیں،وائس چانسلرخالد عراقی

کراچی:بہت جلد پاکستان میں پانی کی شدید قلت کا خطرہ ہے، وائس چانسلرخالد عراقی

Murad Waheed
Information Officer/ PRO to Secretary Environment, Climate Change and Costal Development Department,
Government of Sindh

Back